ہوم |   بلاگ
November 07, 2017 08:08 PM IST

نوٹ بندی کے ایک سال: کس کا فائدہ، کس کا نقصان؟

نوٹ بندی کے ایک سال: کس کا فائدہ، کس کا نقصان؟

منصوبہ بندی ،اصابت رائے،جغرافیائی خدوخال ،خوداعتمادی اور عزائم پر پورے وثوق سے ساتھ عمل داری کسی بھی کام کے لیے نہایت ضروری ہے،خاص کر مسئلہ جب عوامی ہوتواس میں ماہرین سے رائے مشورہ اور درپیش مسائل پر باریک بینی سے غوروفکرکرنا دوراندیشی اورپیش بینی کی علامت ہے۔

November 04, 2017 09:43 PM IST

فرض شناسی اور خودداری

فرض شناسی اور خودداری

احساس ذمہ داری،فرض شناسی اورخودداری ایسے الفاظ ہیں جس میں آدمی کی شخصیت جھلکتی ہے،مواصلاتی و برقی دورمیں یہ صفات عنقاء تو نہیں لیکن خال خال نظرآتی ہیں

October 31, 2017 11:21 AM IST

مغل نہیں راجپوت تھے شاہ جہاں، تاج پر سوال کیوں ؟

مغل نہیں راجپوت تھے شاہ جہاں، تاج پر سوال کیوں ؟

اگر آپ تاج محل کو ہندوستانی تاریخ پر دھبہ مانتے ہیں تو یقینا مغل وراثت کو بھی مانیں گے ، لیکن اگر یہ کہیں کہ جنہوں نے تاج محل بنایا ، وہ مغل نہیں تھے تب آپ کیا کہیں گے ۔

September 22, 2017 08:32 PM IST

مظلوم روہنگیا اورخودساختہ امن کی فاختہ آنگ سانگ سوکی

مظلوم روہنگیا اورخودساختہ امن کی فاختہ آنگ سانگ سوکی

روہنگیامسلمانوں کی سسکتی بلکتی اوردل دہلادینے والی ویڈیوزگزشتہ کئی برسوں سے منظرعام پرآرہی ہیں جس میں نہتے مسلم نوجوانوںبچوںبوڑھوں اورعورتوں کوبدھسٹ دہشت گردوں کے ذریعہ جلایاجاتاہے

August 27, 2017 09:53 PM IST

قربانی ؛ قربانی ہے

قربانی ؛ قربانی ہے

زندگی میں مختلف مواقع ایسے آتے ہیں جہاں انسان کو قربانی مطلوب ہوتی ہے ،قربانی پیش کرنادراصل جوہرخفتہ کومزید سنوارنا ہوتاہے،جن میںوقت کی قربانی،جان ومال کی قربانی،عزوجاہ کی قربانی ،اسلام کی راہ میں پیش آمدہ مصائب میں خودکی قربانی ، اہل وعیال کے تئیںچین وسکون کی قربانی ؛زندگی میں یہ تمام قربانیاں پیش آسکتی ہیں

August 11, 2017 02:45 PM IST

حامد صاحب ! پہلے ہم ہندوستانی تھے ، لیکن اب ہندو اور مسلمان ہیں

حامد صاحب ! پہلے ہم ہندوستانی تھے ، لیکن اب ہندو اور مسلمان ہیں

ہمیں اس بات کو قبول کرنا چاہئے کہ کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہے، یہ گڑبڑ پر سطح ہے ، اس کا اندازہ اسی بات سے لگایا جانا چاہئے کہ ایک آئینی عہدے پر بیٹھا شخص یہ بات بول رہا ہے کہ سب کچھ ٹھیک نہیں ہے، تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ اس کو مسلمان بتا کر اس کی بات کو مسترد کر دینی چاہئے یا پھر پورے معاشرے کو خود احتسابی کرنی چاہئے کہ غلطی کہاں ہوئی۔

August 10, 2017 11:00 PM IST

اجتماعیت ویکجہتی کاعظیم مظہر: حج

اجتماعیت ویکجہتی کاعظیم مظہر: حج

حج اسلام کا بنیادی ستون ہے جومسلمانوں پربروبہ صحت ومال اوربلوغت کی صورت میں فرض ہے،اسلام کے احکام وپیام میں امت کے لیے گوناگوں خصوصیات پنہاں ہیں ،حج اسلا می اتحادو اتفاق ،یکجہتی کو برقرار رکھنے اورقدم سے قدم ملاکرچلنے کا بہترین عملی نمونہ ہے