کیرالہ کی رہنے والی لڑکی ہادیہ جس نے دوسرے مذہب کے لڑکے سے شادی کی یہ واقعہ ان دنوں ہر ایک اخبار کی سرخی بنا ہوا ہے۔
ہفتہ 25 نومبر کو ہادیہ کو سپریم کورٹ میں گواہی دینے کیلئے دہلی لایا جارہا تھا ، کنبہ کے علاوہ ساتھ میں پولیس اور سیکورٹی اہلکار بھی تھے ۔ بھاری سیکورٹی کے درمیان جیسے ہی ہادیہ نیدم بیسری میں واقع ہوائی اڈے پر پہنچی تو چاروں طرف افرا تفری کا ماحول ہوگیا
منصوبہ بندی ،اصابت رائے،جغرافیائی خدوخال ،خوداعتمادی اور عزائم پر پورے وثوق سے ساتھ عمل داری کسی بھی کام کے لیے نہایت ضروری ہے،خاص کر مسئلہ جب عوامی ہوتواس میں ماہرین سے رائے مشورہ اور درپیش مسائل پر باریک بینی سے غوروفکرکرنا دوراندیشی اورپیش بینی کی علامت ہے۔
احساس ذمہ داری،فرض شناسی اورخودداری ایسے الفاظ ہیں جس میں آدمی کی شخصیت جھلکتی ہے،مواصلاتی و برقی دورمیں یہ صفات عنقاء تو نہیں لیکن خال خال نظرآتی ہیں
اگر آپ تاج محل کو ہندوستانی تاریخ پر دھبہ مانتے ہیں تو یقینا مغل وراثت کو بھی مانیں گے ، لیکن اگر یہ کہیں کہ جنہوں نے تاج محل بنایا ، وہ مغل نہیں تھے تب آپ کیا کہیں گے ۔
روہنگیامسلمانوں کی سسکتی بلکتی اوردل دہلادینے والی ویڈیوزگزشتہ کئی برسوں سے منظرعام پرآرہی ہیں جس میں نہتے مسلم نوجوانوںبچوںبوڑھوں اورعورتوں کوبدھسٹ دہشت گردوں کے ذریعہ جلایاجاتاہے
زندگی میں مختلف مواقع ایسے آتے ہیں جہاں انسان کو قربانی مطلوب ہوتی ہے ،قربانی پیش کرنادراصل جوہرخفتہ کومزید سنوارنا ہوتاہے،جن میںوقت کی قربانی،جان ومال کی قربانی،عزوجاہ کی قربانی ،اسلام کی راہ میں پیش آمدہ مصائب میں خودکی قربانی ، اہل وعیال کے تئیںچین وسکون کی قربانی ؛زندگی میں یہ تمام قربانیاں پیش آسکتی ہیں