News18 Urdu Blogs | Read Latest Blogs on Politics, Sports, Current Affairs Page-3
ہوم |   بلاگ
July 14, 2017 09:34 PM IST

امرناتھ یاترا : کشمیر یت کی علامت

امرناتھ یاترا : کشمیر یت کی علامت

گزشتہ 10جولائی کو جنوبی کشمیر کے بوٹینگو علاقے میں جب مسلح افراد نے یاتریوں سے بھری بس پر اندھا دھند گولیاں چلائیں شاید وہ اچھی طرح سے جانتے تھے کہ وہ کشمیریوں کی صدیوں کی پرانی مہمانی نوازی او ر بھائی چارے کی روایت پر ایک ایسا بد نما داغ لگا رہے ہیں جس کو مٹانے میں شاید دہائیاں لگ جائیں گی۔

May 28, 2017 02:44 PM IST

حکومت مست اپوزیشن پست

حکومت مست اپوزیشن پست

اس وقت حکومت اور اپوزیشن کی صورت حال کو اگر ایک جملے میں بیان کرنا ہو تو کہا جا سکتا ہے کہ حکوت مست ہے اور اپوزیشن پست ہے۔

May 24, 2017 11:17 PM IST

ایسی تھی دارا شکوہ کی آخری جنگ ، ایک جوتے نے اسے بد قسمت بنا دیا

ایسی تھی دارا شکوہ کی آخری جنگ ، ایک جوتے نے اسے بد قسمت بنا دیا

مغل شہزادہ دارا شکوہ بادشاہ شاہجہاں کے انتہائی قریب تھا اور اس کے اگلا بادشاہ بننے کا پورا امکان تھا ، مگر ایسا ہو نہ سکا۔

May 15, 2017 11:18 AM IST

میں عبد الواحد شیخ ہوں، میں دہشت گرد نہیں۔۔۔

میں عبد الواحد شیخ ہوں، میں دہشت گرد نہیں۔۔۔

عبد الواحد شیخ ممبئی کے باشندہ ہیں ان کو ۲۰۰۶ میں ممبئی کی لوکل ٹرینوں میں ہونے والے سلسلے وار بم دھماکوں میں مزید بارہ افراد کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔

May 05, 2017 05:17 PM IST

آج کے سعودی عرب میں خواتین کر رہی ہیں قیادت

آج کے سعودی عرب میں خواتین کر رہی ہیں قیادت

اپنی تہذیب، روایات اور عقیدے پر ناز کرنے والا ملک سعودی عربیہ سماج میں خواتین کے گہرے کردار کو قدر وتحسین کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

May 04, 2017 04:03 PM IST

بلقیس ! میری بہن! میں تم سے شرمندہ ہوں

بلقیس ! میری بہن! میں تم سے شرمندہ ہوں

بلقیس ! میری بہن! میں تم سے شرمندہ ہوں۔ میں نے مارچ ۲۰۰۲ کے آخری ہفتے میں گودھرا کیمپ میں تمہاری درد بھری داستان خود تمہارے منہ سے سنی تھی اور پھر اسی دن شام کو ہزاروں کے مجمع عام میں ولولہ انگیز تقریر کرتے ہوے تم کو انصاف دلانے کے لئے آخری سانس تک جد و جہد کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا تھا۔

April 19, 2017 11:20 PM IST

​ملت کی تعمیری ترقی ، طریقہ کار کیا ہو؟

​ملت کی تعمیری ترقی ، طریقہ کار کیا ہو؟

ایک طویل مدت کے بعد پھر شرک اپنے عروج پر ہے۔ہر جگہ مشرکین کا طوطی بول رہا ہے۔ وہ اس خام خیالی میں مبتلا ہیں کہ شیطان رجیم کامیاب ہو چکا ہے ۔