ہوم |   بلاگ
January 06, 2017 05:59 PM IST

نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر

نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر

گذشتہ تقریباً ایک سال سے اترپریش کے تعلق سے میرا یہ ماننا رہا ہے کہ وہاں اس سال ہونے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی خود سے حکومت سازی کرے نہ کرے لیکن حکمت عملی اسی کی کامیاب ہو گی ۔

January 01, 2017 06:59 PM IST

یوپی میں سیکولرجماعتوں کومتحد ہونے کی ضرورت

یوپی میں سیکولرجماعتوں کومتحد ہونے کی ضرورت

یوپی میں برسراقتدارسماجوادی پارٹی میں موجودآپسی رنجش اس حدتک پہونچ چکی ہے کہ وہ پردے کے پیچھے صلح نہیں ہوسکااورمیڈیامیں جگہ پانے میں کامیاب ہوگیا۔

December 30, 2016 08:27 PM IST

شام عالمی طاقتوں کی بساط شطرنج

شام عالمی طاقتوں کی بساط شطرنج

کچھ دن میں ان کھنڈرات کا ملبہ صاف کردیا جائے گا اور نئے سرے سے ایک نئے شہر کی تعمیر ہوگی جس کے مکین کون ہو ںگے اس کا ابھی کوئی اندازہ نہیں ہے نیا شہر نئے مکینوں کی آمد کے ساتھ ایک نئی ثقافت کا مظہر بن جائے گا اورپرانے مکین کسی کیمپ کے مستقل باشندے بن کر رہ جائیںگے

December 23, 2016 04:17 PM IST

جمہوریت کو درپیش خطرات

جمہوریت کو درپیش خطرات

یوں تو دنیا میں ہمیشہ ہی سے کئی طرح کے طرزِحکومت موجود رہے ہیں ،مگر موجودہ دور میں زیادہ تر ملکوں میں جمہوری نظامِ حکومت ہی رائج ہے اور نہ صرف یہ کہ رائج ہے ، بلکہ کئی صدیاں گزرنے کے بعد بھی حکومت کرنے کے سب سے بہتر اورآخری متبادل کے طور پر اپنی شناخت اور بنیاد آج تک قائم کئے ہوئے ہے۔ اس پر طرّہ یہ ہے کہ اس نظام حکومت کو ’عوام کی حکومت ‘کا قابل فخر ٹیگ بھی ملا ہوا ہے۔

December 11, 2016 08:50 PM IST

پارلیمنٹ کی کارروائی ٹھپ ، ذمہ دار کون؟

پارلیمنٹ کی کارروائی ٹھپ ، ذمہ دار کون؟

وزیر اعظم نریندر مودی کے مطابق، آج ملک کے عوام پچاس دن مکمل ہونے کے انتظار میں ہیں لیکن آج تیئس دن پورے ہونے کے باوجود حالات جیسے کے تیسے برقرار ہیں اور ان میں بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی ہے۔

November 30, 2016 07:31 PM IST

نوٹ بندی مودی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی!۔

نوٹ بندی مودی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی!۔

متوسط طبقہ اورغیرمنظم سیکٹرپرہزاراورپانچ سو نقدی کی منسوخی کی شدید مارپڑرہی ہے۔

November 28, 2016 01:41 PM IST

نوٹ بندی پر ایک انتہائی ذی علم اور ماہر معاشیات کی تقریر

نوٹ بندی پر ایک انتہائی ذی علم اور ماہر معاشیات کی تقریر

ایک اخباری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتہ پہلے سے ہی نوٹ بندی کے خلاف سابق وزیر اعظم کو میدان میں اتارنے کی تیاری کی جا رہی تھی۔