Live Results Assembly Elections 2018

ہوم |   بلاگ
November 23, 2016 05:28 PM IST

بنا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا!۔

بنا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا!۔

سبرامنیم سوامی مہاراشٹر میں ساورکر لیکچر سیریز میں ایک بار پھر اسلام کے خلاف زہر افشانی کرتے پائے گئے ۔

November 14, 2016 12:51 PM IST

دیکھ تماشہ نوٹوں کا

دیکھ تماشہ نوٹوں کا

لیجیے جناب! ایک ہی جھٹکے میں ہندوستان کو تمام مسائل سے نجات مل گئی۔ اب ملک میں ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ ہے نوٹ بدلنے اور جمع کرنے کا۔

November 10, 2016 02:11 AM IST

اسلام پربلاتفریق مسلک یلغارجاری ، مسلکی تعصب سے بالاترہوکر مقابلہ کرنے کی ضرورت

اسلام پربلاتفریق مسلک یلغارجاری ، مسلکی تعصب سے بالاترہوکر مقابلہ کرنے کی ضرورت

ہندوستانی میڈیامیں ان دنوں اسلام کے طلاق جیسے عائلی قانون پربحث ہورہی ہے جس کے تحت مسلم علماء ودانشوران کوبراہ راست نشانہ بنایاجارہاہے۔جس میں نام نہادمسلم طبقہ بھی شامل ہے جیساکہ زمن نبوی سے یہ طبقہ سرگرم رہاہے

October 31, 2016 10:04 AM IST

اترپردیش میں نئے اتحاد کی آہٹ

اترپردیش میں نئے اتحاد کی آہٹ

اس وقت سب کی نگاہیں اتر پردیش پر لگی ہوئی ہیں۔ سیاست دانوں کی بھی، صحافیوں کی بھی اور عوام کی بھی۔ آئندہ سال کے اوائل میں وہاں ملکی سیاست کے نقطہ نظر سے انتہائی اہم اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔

October 17, 2016 12:15 PM IST

تین طلاق، حکومت، یکساں سول کوڈ اور مسلم پرسنل لا بورڈ

تین طلاق، حکومت، یکساں سول کوڈ اور مسلم پرسنل لا بورڈ

جب 80 کی دہائی میں شاہ بانو کیس منظر عام پر آیا تھا اور سپریم کورٹ کے ایک فیصلے سے مسلمانوں میں اضطراب پیدا ہوا تھا تو اس کے خلاف ایک زبردست تحریک چلائی گئی تھی۔

September 21, 2016 06:47 PM IST

کشمیرـ: تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی ہماری اجتماعی ذمہ داری

کشمیرـ:  تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی ہماری اجتماعی ذمہ داری

ایک طرف جہاں ہم کشمیر بند کی وجہ سے ہوئے اقتصادی نقصان کا تخمینہ لگا رہے ہیں وہیں ہمیں یہ گنتی بھی کرنی چاہیے کہ ہڑتالوں کی وجہ سے کتنے تعلیمی دن ضائع ہوگئے۔

September 10, 2016 08:27 PM IST

عید الاضحی ، مسلمان اور گئو رکشک

عید الاضحی ، مسلمان اور گئو رکشک

عید الاضحی کا تہوار سر پر ہے اور بعض علاقوں میں مسلمان خوف زدہ ہیں۔ بالخصوص ان علاقوں میں جہاں ان کی تعداد کم اور گائے کو احترام کی نظروں سے دیکھنے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔