News18 Urdu Blogs | Read Latest Blogs on Politics, Sports, Current Affairs Page-8
ہوم |   بلاگ
May 16, 2016 04:11 PM IST

اگر آپ کے پاس تخلیقی ذہن ہے توکوئی آپ کو روک نہیں سکتا

اگر آپ کے پاس تخلیقی ذہن ہے توکوئی آپ کو روک نہیں سکتا

بہارکے دربھنگہ ضلع کے رہنے والے ایک نوجوان جمیل شاہ کی یہ خواہش تھی کہ وہ بالی ووڈ کے بڑے ستاروں کےساتھ کام کرے۔

May 05, 2016 12:40 PM IST

سمیناروں کی بھرمار اور ہمعصر اردو صحافت

سمیناروں کی بھرمار اور ہمعصر اردو صحافت

تقریباً ایک سال قبل کرناٹک اردو اکادمی نے ‘اردو صحافت کے دو سو سال’ کے موضوع پر ایک انتہائی اہم سمینار کا انعقاد کیا تھا۔

April 21, 2016 09:00 PM IST

یوپی کی اس سڑک پر خود اکھلیش اور ملائم کریں گےاستقبال ، کبھی تشریف تو لائیے

یوپی کی اس سڑک پر خود اکھلیش اور ملائم کریں گےاستقبال ، کبھی تشریف تو لائیے

سرخی دیکھ کر آپ کو ضرور لگا ہوگا کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا، میں بھی کہتا ہوں کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا ، لیکن دوستوں یہ 'پوسٹر والا سچ ہے۔

April 11, 2016 10:56 AM IST

پارلیمانی تقریروں کا شاعری سے رشتہ

پارلیمانی تقریروں کا شاعری سے رشتہ

اردو زبان کے بارے میں بہت کچھ کہا اور لکھا جاتا ہے۔ ہندوستان میں اس کو درپیش مسائل پر بھی اکثر و بیشتر گفتگو، تبادلہ خیال اور پروگرام ہوتے رہتے ہیں۔

March 20, 2016 11:30 AM IST

مسلمانوں کے سائنسی کارنامے اور اہلِ مغرب کی تنگ نظری

مسلمانوں کے سائنسی کارنامے اور اہلِ مغرب کی تنگ نظری

آج جو سائنس اہلِ مغرب کے لیے نقطہِ عروج سمجھی جا رہی ہے اور جس نے مسلمانوں کی نظروں کو خیرہ کر کے انہیں احساسِ کمتری کا شکار بنادیا ہے، انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اس برگ وبار کو ان کے اسلاف ہی نے کئی صدیوں تک اپنے خونِ جگر سے سینچ کر پروان چڑھایا ہے۔ یہ سائنس جس کے برگ وبار سے دنیا آج لطف اندوز ہورہی ہے اور جو دیگر ضروریاتِ زندگی کی طرح انسانی زندگی کا ایک اٹوٹ حصہ اور لازمہ بن چکی ہے، اس کی تخم ریزی ہمارے پرکھوں ہی نے بدستِ خویش کی تھی۔

March 03, 2016 01:38 PM IST

پردیش 18 اردو ، اب ایک نئے رنگ وآہنگ میں

پردیش 18 اردو ، اب ایک نئے رنگ وآہنگ میں

قومی، بین اقوامی اور علاقائی خبروں کی ملک کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ پردیش 18 ، اردو اب قارئین کے سامنے ایک نئے انداز میں حاضر ہے۔ ہم اپنےقارئین کو ہر طرح کی خبریں ملک کی کسی دیگر ویب سائٹ کے مقابلے زیادہ زبانوں میں، زیادہ تعداد میں اور زیادہ تیزی سے دستیاب کرا رہے ہیں لیکن بہترین تک پہنچنے کے لئے اور بہتر کرنے کی گنجائش ہمیشہ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قارئین کو اپنے گاؤں سے لے کر قومی اور بین اقوامی تک کی خبریں پہلے کے مقابلہ زیادہ نمایاں، توسیع ، پرکشش اور آسان طریقے سے اور سب سے پہلے دستیاب کرانے کے لئے نئے انداز کی ویب سائٹ لانچ کی گئی ہے۔

March 02, 2016 06:32 PM IST

راہل گاندھی کا نیا اوتار ، کہیں یہ پرشانت کشور کا کرشمہ تو نہیں ؟

راہل گاندھی کا نیا اوتار ، کہیں یہ پرشانت کشور کا کرشمہ تو نہیں ؟

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کو شروع ہوئے ایک ہفتہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے ، مگر اب تک راہل گاندھی خاموش رہے اور کچھ بھی بولتے ہوئے نظر نہیں آئے ، مگر بدھ کو صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کے دوران وہ جس اوتار میں نظر آئے ، اس سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اب ان کی شخصیت میں بھی رفتہ رفتہ نمایاں تبدیلی آرہی ہے۔