Live Results Assembly Elections 2018

ہوم |   بلاگ
December 23, 2015 05:42 PM IST

آہ مولانا عبد اللہ مدنی جھنڈا نگری

آہ مولانا عبد اللہ مدنی جھنڈا نگری

یہ حقیقت ذہن قبول کرنے کو تیار نہیں ہے کہ مولانا عبد اللہ مدنی جھنڈا نگری اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ لیکن یہ ایک اٹل سچائی ہے اور قانون قدرت بھی ہے لہٰذا اسے تسلیم کرنا ہی پڑے گا۔ ابھی چند روز قبل ایک پروگرام میں شرکت کی غرض سے وہ دہلی آئے تھے

November 27, 2015 12:29 AM IST

فرانس میں دہشت گردانہ حملے …عالمی میڈیا اورمغربی دنیا

فرانس میں دہشت گردانہ حملے …عالمی میڈیا اورمغربی دنیا

ویسے تو پوری انسانی تاریخ ظلم وستم کے مختلف گھناؤنے طریقوں سے بھری پڑی ہے، ماضی کی بربریتوں اوردہشتوں کے خونچکاں واقعات سن کررونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں ، عہدِ وسطی کے یوروپ میں کلیسا اور آگ کا جوانوکھا کھیل کھیلا گیا وہ اپنی مثال آپ ہے

November 20, 2015 03:01 PM IST

یہ لڑائی حق و باطل کی نہیں ہے ہر گز

یہ لڑائی حق و باطل کی نہیں ہے ہر گز

’’میں مسلمان ہوں ، مجھے دہشت گرد کہا جاتا ہے،لیکن میں آپ پر اعتبار کرتا ہوں، اگر آپ بھی مجھ پر بھروسہ کرتے ہیں تو مجھے گلے لگا لیں‘‘

November 05, 2015 07:38 PM IST

اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

اس وقت عالمی سطح پر قوموں کے درمیان ایک معکوس ترقی یہ دیکھی جارہی ہے کہ عدم برداشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے ایسا مذہب کی وجہ سے ہورہا اور کچھ لوگ یہ مانتے ہیں کہ یہ اصلاً مذاہب سے دوری کا نتیجہ ہے۔ پچھلے دنوں ایسی ہی ایک بحث میں ایک واقعے کا ذکر آیا جسے بہ انداز دگر خاکسار نے یوں بیاں کرنے کی کوشش کی ہے۔

October 30, 2015 09:13 AM IST

لوٹ ہی آئی بی جے پی

لوٹ ہی آئی بی جے پی

آج سے تقریبا ڈیر ھ برس قبل بی جے پی نے ایک نعرہ دیا اور اس کی بدولت مرکز میں اقتدار کی کرسی تک پہنچ گئی اور تھوڑے ہی دن میں ہوئے کچھ دیگر اسمبلی انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرلی

October 17, 2015 04:48 PM IST

حج اور عازمین حج

حج اور عازمین حج

اگر آپ کو حج کے احکام وفضائل، طریقہء ادائیگی اور واجبات ومحظورات سے دلچسپی ہو تو آپ اپنی کم علمی وکم مائیگی کی تشنگی مارکٹ میں دستیاب بے شمار کتابوں، یا پھر انٹرنٹ او رماہناموں میں شائع شدہ لا تعداد تحریروں سے بجھا لیجئے گا۔

August 22, 2015 04:15 PM IST

مہنگائی اور عام آدمی

مہنگائی اور عام آدمی

ان دنوں ملک بھر میں آسمان چھوتی مہنگائی سے لوگ پریشان ہیں۔