دیواس : مدھیہ پردیش میں جہاں بجلی محکمہ سب جگہ ریکارڈ بجلی پہنچانے کا دعوی کرتا ہے۔ وہیں ریاست میں ہی بچوں کو بجلی کی کٹوتی کی وجہ سے موم بتی تلے امتحان دینا پڑا۔ دیواس میں لیڈ کے پی کالج میں سمسٹر امتحان کے دوران کالج کے طلبہ کو موم بنی کی روشنی میں جوابات لکھنے پڑے۔