امریلي۔ گجرات میں امریلي ضلع کی میونسپل کارپوریشن نے مرکزی حکومت کی صفائی مہم کا حوالہ دیتے ہوئے ایک عجیب و غریب حکم جاری کیا ہے جس کے تحت شہر میں گایوں اور بھینسوں کے گوبر کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے انہیں طے شدہ علاقے میں طے مقدار تک ہی گوبر کرنے کی اجازت ہوگی۔