کانگو میں ہوئے حملے میں اقوام متحدہ کے 14امن بردارفوجی ہلاک

واشنگٹن۔ کانگوجمہوریہ کے شمالی صوبہ کیومیں ایک حملے میں اقوام متحدہ کے 14امن بردار فوجی ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ۔

Dec 09, 2017 08:51 PM IST | Updated on: Dec 09, 2017 08:51 PM IST

واشنگٹن۔ کانگوجمہوریہ کے شمالی صوبہ کیومیں ایک حملے میں اقوام متحدہ کے 14امن بردار فوجی ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے آج بتایا کہ شمالی صوبہ کیوو میں کل دیررات ہوئے حملے میں 14امن بردار فوجی ہلاک ہوگئے۔

دوسری طرف ایک دیگراہلکار نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے فوجی تنزانیہ کے تھے ۔ واضح رہے کہ شمالی صوبہ کیوومسلح شدت پسندوں کا گڑھ ہے جو معدنیات سے مالامال اس علاقے پر قبضہ کے لئے جدوجہد کررہے ہیں ۔

کانگو میں ہوئے حملے میں اقوام متحدہ کے 14امن بردارفوجی ہلاک

اقوام متحدہ: فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز