شام۔ اردن سرحد پر خودکش حملہ، 23 افراد ہلاک

Aug 12, 2017 07:44 PM IST | Updated on: Aug 12, 2017 07:44 PM IST

بیروت۔ شام-اردن سرحد کے قریب آج باغیوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے خود کش بم حملے میں کم از کم 23 باغی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ سیرین آبزرویٹري فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ اردن-شام کی سرحد سے متصل ناسب شہر میں شامی باغی گروپ ’جیش محمدالاسلام‘ کے فوجی کیمپ پر شدید بم دھماکہ ہوا۔

آ بزرویٹري کے مطابق یہ خود کش حملہ تھا اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

شام۔ اردن سرحد پر خودکش حملہ، 23 افراد ہلاک

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز