نیپال میں 200 میٹر گہری ندی میں گری بس ، کم از کم 25لوگوں کی موت

نیپال کے مغربی صوبے میں ایک بس کے ایک ندی میں گر جانے سے کم از کم 25لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ دس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

Mar 10, 2017 12:01 PM IST | Updated on: Mar 10, 2017 12:25 PM IST

کٹھمانڈو : نیپال کے مغربی صوبے میں ایک بس کے ایک ندی میں گر جانے سے کم از کم 25لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ دس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس افسر ہری بھکت نے کہا کہ دارالحکومت کٹھمانڈو سے 250کلومیٹر دور جاجر کوٹ میں 200میٹر گہری ندی میں گرجانےسے یہ حادثہ پیش آیا۔حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے اور اس کی تفتیش کی جارہی ہے۔

Loading...

نیپال میں 200 میٹر گہری ندی میں گری بس ، کم از کم 25لوگوں کی موت
Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز