دمشق کے مضافات میں شیعہ زائرین پر بم حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک

Mar 11, 2017 09:22 PM IST | Updated on: Mar 11, 2017 09:22 PM IST

بیروت: شام کے دار الحکومت دمشق کے قدیم شہر میں آج شیعہ زائرین کو نشانہ بناکر دو بم دھماکے ہوئے، جن میں کم از کم 40 لوگوں کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع شامی حقوق انسانی کی نگراں تنظیم نے آج دی ہے۔

لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے پرانے شہر کے نزدیک ہونے والے بم دھماکوں میں باب الصغیر قبرستان کی طرف جانے والی بسوں کو نشانہ بنایا گيا ہے، جن میں شیعہ زائرین سفر کررہے تھے۔

دمشق کے مضافات میں شیعہ زائرین پر بم حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز