جرمنی میں ریل حادثہ: 50 افراد زخمی

Dec 06, 2017 01:36 PM IST | Updated on: Dec 06, 2017 01:36 PM IST

برلن۔ جرمنی کے ڈسل ڈورف شہر کے قریب ایک ریل حادثے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے سیکشن اور پولیس کے ترجمان نے آج یہ اطلاع دی۔

جرمنی کی عوامی نشریاتی سروس 'اے آر ڈی' کی رپورٹ کے مطابق ميربشچ شہر میں مسافروں سے بھری ہوئی ایک ٹرین ایک کارگو ٹرین سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق اس ریل حادثے میں تقریبا 50 افراد کے زخمی ہونے کا اندیشہ ہے۔

جرمنی میں ریل حادثہ: 50 افراد زخمی

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز