امریکہ کے نگرانی طیارے کو چینی طیارے نے روکا

واشنگٹن۔ مشرقی چین کے سمندر میں چین کے جنگی طیاروں نے امریکہ کے نگرانی طیارے کے راستے میں رکاوٹ پیدا کی ہے۔

Jul 25, 2017 01:19 PM IST | Updated on: Jul 25, 2017 01:19 PM IST

واشنگٹن۔ مشرقی چین کے سمندر میں چین کے جنگی طیاروں نے امریکہ کے نگرانی طیارے کے راستے میں رکاوٹ پیدا کی ہے۔ امریکہ کے دو حکام نے نام نہ شائع کرنے کی شرط پر آج بتایا کہ کل امریکہ کے ایک نگرانی طیارے کے راستے میں چین کے دو لڑاکا طیاروں نے رکاوٹ پیدا کی،جس سے ایک چینی طیارہ امریکی طیارے سے محض 91 میٹر کے فاصلے پر تھا۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ چین کاجے -10 طیارہ امریکی طیارے ’یوایس ای پی -3 کے قریب آ گیا تھا جس کی وجہ سے امریکی طیارے کو اپنا راستہ بدلنا پڑا۔

امریکہ کے نگرانی طیارے کو چینی طیارے نے روکا

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز