روہنگیا معاملہ پر امریکہ کا میانمار پر پابندی لگانے کا منصوبہ

واشنگٹن۔ امریکہ میانمار میں اقلیتی روہنگیا مسلم فرقہ کے لوگوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم پر ورلڈ میگنٹسکی قانون کے تحت میانمار پر پابندی لگانے کا منصوبہ بنارہا ہے۔

Oct 24, 2017 09:02 AM IST | Updated on: Oct 24, 2017 09:02 AM IST

واشنگٹن۔ امریکہ میانمار میں اقلیتی روہنگیا مسلم فرقہ کے لوگوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم  پر ورلڈ میگنٹسکی قانون کے تحت میانمار پر پابندی لگانے کا منصوبہ بنارہا ہے۔ امریکی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کرکے آج یہ اطلاع دی۔

بیان کے مطابق امریکہ نے میانمار کے رخائن صوبہ میں روہنگیائی مسلم اور دوسرے فرقہ کے لوگوں پر ہورہے مظالم پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کیلئے سماج دشمن عناصر کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

روہنگیا معاملہ پر امریکہ کا میانمار پر پابندی لگانے کا منصوبہ

روہنگیا پناہ گزینوں کے ایک گروپ کی فائل فوٹو: رائٹرز۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز