ایران کے ایٹمی معاہدے کو تبدیل کرنے کی ضرورت: ٹلرسن

واشنگٹن۔ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاہدے کو تبدیل کردیاجانا چاہئے یا دوسری صورت میں امریکہ اس معاہدے کا حصہ نہیں ہوسکتا ۔

Sep 20, 2017 02:35 PM IST | Updated on: Sep 20, 2017 02:35 PM IST

واشنگٹن۔ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاہدے کو تبدیل کردیاجانا چاہئے یا دوسری صورت میں امریکہ اس معاہدے کا حصہ نہیں ہوسکتا ۔ مسٹر ٹلرسن نے انٹرویو کے دوران ایک نیوز چینل کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا، "اگر ہم ایران کے معاہدے میں شامل ہونے جا رہے ہیں، تو ہمیں اس کے لئے اس میں تبدیلی کرنی ہوگی۔معاہدے کو تبدیل کرناہو گا، ورنہ امریکہ اس کا حصہ نہیں ہوگا۔ "

دنیا کے طاقتورممالک اور ایران کے درمیان اس ایٹمی معاہدے کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدترین قرار دیا ہے۔

ایران کے ایٹمی معاہدے کو تبدیل کرنے کی ضرورت: ٹلرسن

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز