Loksabha2019: News18 Urdu Speaks with Asaduddin Owaisi– News18 Urdu

مجلس اتحادالمسلمین کبھی بھی بی جے پی اورآرایس ایس کی نہیں کریگی تائید،نیوز18اردو کی ایم آئی ایم کے صدراسدالدین اویسی سے خاص بات چیت

Mar 28, 2019 11:26 AM IST | Updated on: Mar 28, 2019 11:31 AM IST

مجلس اتحادالمسلمین کے صدراسدالدین اویسی کاکہناہے کہ 2019 کے لوک سبھاانتخابات کے بعد بھی مجلس اتحادالمسلمین بی جے پی اورآرایس آرایس کی حمایت نہیں کریگی۔حیدرآباد میں نیوز18 اردو کے بیوروچیف سنجے تیواری سے بات چیت کے دوران اسدالدین اویسی نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں  اگرکانگریس 120 سٹیں حاصل کرتی تو وہ حکومت بناسکتی ہے۔ تلنگانہ میں 11 اپریل کولوک سبھا انتخابات کے لیے پولنگ ہوگی ۔ اس لیے دیگرجماعتوں کی طرح اسدالدین اویسی بھی اپنے پارلیمانی حلقے میں تشہیری مہم چلارہے ہیں۔ نیوز18 اردو کی ٹیم نے اسدالدین اویسی کی تشہیری مہم کاجائزہ لیا۔دیکھیں یہ ویڈیو

Loading...