امریکہ کے یروشلم کو اسرائیل کی راجداھانی تسلیم کرنے سے خطہ میں تشدد بڑھنے کا خدشہ : عرب لیگ

عرب لیگ نے کہا ہے کہ امریکہ کے یروشلم کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے سے تشدد بڑھنے کا خدشہ ہے۔

Dec 03, 2017 01:01 PM IST | Updated on: Dec 03, 2017 01:01 PM IST

قاہرہ: عرب لیگ نے کہا ہے کہ امریکہ کے یروشلم کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے سے تشدد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ عرب لیگ کی ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق انہوں نے کہا‘‘ہم آج واضح طور پر یہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنا منطقی نہیں ہے۔ اس سے امن و امان کی بجائے بنیاد پرستی اور تشدد بڑھے گی. "انہوں نے کہا،" اس سے صرف ایک فریق کو فائدہ پہنچے گا. اسرائیل حکومت امن مخالف ہے۔

امریکی انتظامیہ کے افسر کے اگلے ہفتے امریکی صدر ٹرمپ طرف ایسے اعلان کے امکان کے ایک دن بعد عرب لیگ نے سیکرٹری جنرل احمد ابو غیاث کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔غور طلب ہے کہ فلسطینی لوگ یروشلم کو اپنی ممکنہ راجدھانی کے طور پر دیکھتے ہیں۔ بین الاقوامی برادری یہودیوں، مسلمانوں اور عیسائیت کے مقدس پورے یروشلم پر اسرائیل کے دعوے کو تسلیم نہیں کرتی۔

امریکہ کے یروشلم کو اسرائیل کی راجداھانی تسلیم کرنے سے خطہ میں تشدد بڑھنے کا خدشہ : عرب لیگ

مسٹر ٹرمپ کا یہ اعلان سابق امریکی صدور کی پالیسی سے مختلف ہو گی. سابق امریکی صدور نے یروشلم کے مسئلے کو باہمی بات چیت سے حل کرنے کے حق میں تھے. مسٹر ٹرمپ کے اس اعلان سے فلسطینی اور خلیج ممالک میں ناراضگی بڑھ سکتی ہے۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز