آسیان چوٹی کانفرنس : وزیر اعظم مودی کی فلپائن میں عشائیہ پرامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات

آسیان کے رکن ممالک کی چوٹی کانفرنس میں شرکت کرنے آئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔

Nov 12, 2017 08:58 PM IST | Updated on: Nov 12, 2017 08:58 PM IST

منیلا: آسیان کے رکن ممالک کی چوٹی کانفرنس میں شرکت کرنے آئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ دو نوں رہنماؤں نے فلپائن کے صدر روڈریگو وو ٹرٹےکی جانب منعقدہ عشائیہ میں ایک دوسرے سے مختصر ملاقات کی۔ اس کے اعزاز میں پسائے سٹی کے ایس ایم ایکس کانفرنس ہال میں اس عشائیہ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ ڈنر لباس ’فیلرییانا‘ تھا، جبکہ مہمانوں کے لئے بارونگ تگالوگ لباس تھا۔جسے انعام یافتہ ڈیزائنرز نے تیار کیا تھا۔ اس میں اہم طور پر بارونگ اندراڈا شامل ہیں۔

Loading...

آسیان چوٹی کانفرنس : وزیر اعظم مودی کی فلپائن میں عشائیہ پرامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات
Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز