Live Results Assembly Elections 2018

اگر فون پر دیکھتے ہیں پورن ویڈیوز تو بھگتنا پڑ سکتا ہے خمیازہ ، ہوجائیں ہوشیار

اگر آپ بھی پورن دیکھنے کیلئے اینڈرائیڈ موبائل کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کا یہ شوق آپ کو خطرے میں ڈال سکتا ہے ، کیونکہ ایک سائبر کمپنی نے اس سے وابستہ ایک چونکانے والی رپورٹ پیش کی ہے۔

Dec 06, 2018 07:59 PM IST | Updated on: Dec 07, 2018 07:32 AM IST

اگر آپ بھی پورن دیکھنے کیلئے اینڈرائیڈ موبائل کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کا یہ شوق آپ کو خطرے میں ڈال سکتا ہے ، کیونکہ ایک سائبر کمپنی نے اس سے وابستہ ایک چونکانے والی رپورٹ پیش کی ہے۔ روس کی سائبر سیکورٹی کمپنی کسپرسکی لیب کی رپورٹ کے مطابق تقریبا 12 لاکھ اینڈرائیڈ یوزرس پورن دیکھنے کی وجہ سے میلویئر سے متاثر ہوئے ہیں ۔ وہیں گزشتہ سال تقریبا 49 لاکھ اینڈرائیڈ یوزرس میلویئر سے متاثر ہوئے تھے۔

پورن ویب سائٹ یا ایپس کے ذریعہ ہیکرس کو اینڈرائیڈ ڈیوائس میں میلویئر بھیجنا زیادہ آسان ہوتا ہے ، جس کی وجہ سے زیادہ تر ہیکرس اینڈرائیڈ اسمارٹ فون میں پورن دیکھنے والے یوزرس کو نشانہ بناتے ہیں ۔ ہیکرس فرضی پورن ایپس کے ذریعہ لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں ۔ تقریبا 90000 باٹ اسپیم فرضی پورن ویب سائٹ سے جڑے ہیں اور انہیں فرضی باٹ کے ذریعہ یوزرس کے ساتھ دھوکہ دھڑی کی جاتی ہے۔

اگر فون پر دیکھتے ہیں پورن ویڈیوز تو بھگتنا پڑ سکتا ہے خمیازہ ، ہوجائیں ہوشیار

علامتی تصویر

کسپرسکی لیپ کے اسٹڈی کرنے والوں کے مطابق پورن کے کنٹینٹ کو میلویئر کی طرح استعمال کرنا آسان ہوتا ہے ، جس سے یوزرس آسانی سے راغب ہوجاتے ہیں ۔ یہ میلویئر پورن کے دوران اشتہار کی شکل میں آتے ہیں ۔ اس طرح میلویئر آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ فون کی بیٹری کو بھی متاثر کرتا ہے۔

Loading...

شادی کے بعد پرینکا اورنک کا ہاٹ فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر ہوا وائرل، دیکھیں تصویریں

یہ بھی پڑھیں : سیکسی بکنی پہن کر پول میں اتری سنی لیونی نے پانی میں لگائی آگ ، دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش

Loading...

ری کمنڈیڈ اسٹوریز