بھوجپوری سنسیشن مونا لیسا نے دیوالی پر اپنے مداحوں کو دیا یہ ہاٹ پٹاخہ ، ویڈیو ہوئی وائرل

بھوجپوری ڈانسنگ سنسیشن مونا لیسا نے دیوالی کے موقع پر اپنے فینس کو ایک خاص تحفہ دیا ہے ۔ مونا لیسا نے سوشل میڈیا پر ایک ڈانس ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ کافی ہاٹ نظرآرہی ہے ۔

Nov 08, 2018 05:08 PM IST | Updated on: Nov 08, 2018 05:33 PM IST

بھوجپوری ڈانسنگ سنسیشن مونا لیسا نے دیوالی کے موقع پر اپنے فینس کو ایک خاص تحفہ دیا ہے ۔ مونا لیسا نے سوشل میڈیا پر ایک ڈانس ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ کافی ہاٹ نظرآرہی ہے ۔ غور طلب ہے کہ مونا لیسا سوشل میڈیا پر اپنی تصویروں کو لے کر اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

دراصل مونولیسا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ۔ اس ویڈیو میں مونولیسا سمشتا سین کے گانے دلبر کے ری کرئیٹیڈ ورزن پر ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ یہ ویڈیو بھی اب انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے ۔

بھوجپوری سنسیشن مونا لیسا نے دیوالی پر اپنے مداحوں کو دیا یہ ہاٹ پٹاخہ ، ویڈیو ہوئی وائرل

بھوجپوری ڈانسنگ سنسیشن مونا لیسا

Loading...

View this post on Instagram

On My Favourite Song “dilbar dilbar” .... rehearsals part 2 ... #spa #rehearsals

A post shared by MONALISA (@aslimonalisa) on

خیال رہے کہ حال ہی میں یہ گانا جان ابراہم کی فلم ستیہ میو جیئتے کیلئے ری کرئیٹ کیا گیا تھا ۔ اس گانے پر نورا فاتحی نے پرفارم کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کی تصویر سوشل میڈیا پر ہوئی وائرل ، پول میں نہاتی آئیں نظر

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز