ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 50 سے زیادہ مزدور پھنسنے کا خدشہ

شمالی ایران میں ایک کوئلے کی کان میں آج زوردار دھماکہ ہونے سے 50 سے زائد کان کنوں پھنس گئے جن میں سے کچھ لوگوں کی موت ہو جانے کا خدشہ ہے

May 03, 2017 11:56 PM IST | Updated on: May 03, 2017 11:56 PM IST

تہران : شمالی ایران میں ایک کوئلے کی کان میں آج زوردار دھماکہ ہونے سے 50 سے زائد کان کنوں پھنس گئے جن میں سے کچھ لوگوں کی موت ہو جانے کا خدشہ ہے۔

سرکاری میڈیا کی رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گولستان صوبہ کے جیمسٹايٹ کوئلے کی کان میں مقامی وقت کے مطابق 12 بجکر 45 منٹ پر دھماکہ ہوا۔ اس کے بعد ایک درجن سے زائد زخمی مزدوروں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 50 سے زیادہ مزدور پھنسنے کا خدشہ

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز