مانچسٹر کے بعد اب ایتھنز میں دھماکہ ، سابق وزیر اعظم زخمی

May 25, 2017 11:36 PM IST | Updated on: May 25, 2017 11:36 PM IST

لندن کے مانچسٹر میں دھماکے کی گونج ابھی سنائی دے ہی رہی تھی کہ اب ایتھنز میں ایک دھماکہ ہو گیا ہے۔ اس دھماکے میں یونان کے سابق وزیر اعظم ليوكس پاپاڈماس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ ان کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔

اس سے پہلے 23 مئی کو انگلینڈ کے مانچسٹر میں گلوکارہ اريانا کے کنسرٹ میں دھماکہ ہوا تھا۔ اس میں 22 لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور ساتھ ہی ساتھ 50 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے تھے۔

مانچسٹر کے بعد اب ایتھنز میں دھماکہ ، سابق وزیر اعظم زخمی

photo : bbc

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز