بغداد میں بم دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک

Jan 18, 2017 08:49 AM IST | Updated on: Jan 18, 2017 08:49 AM IST

بغداد۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی حصے میں  ایک زبردست کار بم دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس اور طبی ذرائع نے بتایا کہ یہ دھماکے شیعہ اکثریتی ابو دشير علاقے میں ہوا جس میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

ابھی تک کسی تنظیم نے اس دھماکے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

بغداد میں بم دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک

فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز