لندن میں زیر زمین ٹرین میں دھماکہ ، کئی مسافروں کے چہرے جھلسے ، اسٹیشن خالی کروایا گیا

Sep 15, 2017 02:34 PM IST | Updated on: Sep 15, 2017 04:53 PM IST

لندن: آج لندن میں آج ایک زیر زمین ٹرین میں دھماکہ ہونے سے کچھ افراد زخمی ہوئے۔ لندن کے میٹر اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر یہ خبر دی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ مغربی لندن کے پارسنس گرین اسٹیشن پر ایک زیر زمین ٹرین میں یہ دھماکہ ہوا۔ پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

دھماکہ میں کئی مسافروں کے چہرے بھی جھلس گئے ۔ سبھی میٹرو اسٹیشن کو بند کردیا گیا ہے ۔ خبر ہے کہ ٹرین کے پیچھے والے کمپارٹمنٹ میں رکھے سفید کنٹینر سے دھماکہ ہوا اور اس کے بعد چاروں طرف اندھیرا پھیل گیا۔

لندن  میں زیر زمین ٹرین میں دھماکہ ، کئی مسافروں کے چہرے جھلسے ، اسٹیشن خالی کروایا گیا

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز