سماج میں خواتین کے ساتھ مردوں کا بھی ہوتا ہے استحصال : عرفان خان

بالی ووڈ میں اپنی سنجیدہ اداکار ی کے لئے مشہور عرفان خان کاکہنا ہے کہ سماج کے ہر طبقے میں خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کا بھی استحصال کیا جاتا ہے۔

Oct 26, 2017 06:19 PM IST | Updated on: Oct 26, 2017 06:19 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ میں اپنی سنجیدہ اداکار ی کے لئے مشہور عرفان خان کاکہنا ہے کہ سماج کے ہر طبقے میں خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کا بھی استحصال کیا جاتا ہے۔ عرفان خان نے سماج کے ہر طبقے میں ہونے والے استحصال پر اپنی رائے ظاہر کی ہے۔ عرفان خان نے کہا کہ سماج میں جو جہاں دبا ہوا رہتا ہے وہاں اس کا استحصال ہوتا ہے۔

عرفان نے کہا کہ جس کا رعب ہوتا ہے و ہ استحصال کرتاہے۔ جیسے آدمی کے پاس زیادہ طاقت ہے تو وہ عورت کا استحصال کرتا ہے اور عورت کے پاس اگر زیادہ طاقت ہے تو وہ مردو ں کا استحصال کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کچھ ہی ممالک ہوں گے جہاں استحصال کے معاملے نہ ہوتے ہوں۔

سماج میں خواتین کے ساتھ مردوں کا بھی ہوتا ہے استحصال : عرفان خان

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز