Live Results Assembly Elections 2018

انوشکا شرما حاملہ ہیں یا نہیں ؟ یہ ہے "گڈ نیوز " کا سچ

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما 11 دسمبر کو اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منانے جارہی ہیں ۔ اس سلیبریشن کے درمیان ایک گڈ نیوز کی افواہیں بھی تیزی سے چل رہی تھیں ۔

Dec 06, 2018 05:41 PM IST | Updated on: Dec 06, 2018 05:44 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما 11 دسمبر کو اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منانے جارہی ہیں ۔ اس سلیبریشن کے درمیان ایک گڈ نیوز کی افواہیں بھی تیزی سے چل رہی تھیں ۔ کہا جارہا تھا کہ انوشکا شرما حاملہ ہیں ، لیکن اب سامنے آچکا ہے کہ اس پورے معاملہ میں کتنی سچائی ہےاور کتنا جھوٹ ۔ کیونکہ انوشکا شرما نے اب اپنی پریگنینسی کے سوال پر خاموشی توڑ دی ہے۔

حال ہی میں زیرو کے پروموشن کے دوران ایک رپورٹر نے جب انوشکا سے ان کے حمل کے بارے میں سوال کیا ، تو انہوں نے کہا کہ یہ کافی عجیب ہے ۔ اداکاراوں کے ساتھ اس طرح کی افواہوں کو ہمیشہ جوڑا جاتا ہے ۔ انوشکا نے اس کو مذاق بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ان چیزوں پر توجہ نہیں دیتی ہیں ۔

انوشکا شرما حاملہ ہیں یا نہیں ؟ یہ ہے

انوشکا شرما حاملہ ہیں یا نہیں ؟ یہ ہے "گڈ نیوز "کا سچ

انہوں نے کہا کہ اگر اس طرح کی خبریں آ رہی ہیں تو کچھ ہی دنوں میں اس بات کی سچائی سامنے آجائے گی ، کیونکہ حمل جیسی چیز کوئی چھپا نہیں سکتا ۔ اب جب انوشکا اس طرح کنفیڈنٹ ہوکر جواب دے رہی ہیں ، تو صاف ہے کہ فی الحال تیمور کو کوئی نیا دوست نہیں مل رہا ہے۔ انوشکا فی الحال اپنے کیریئر پر فوکس کرنا چاہتی ہیں اور اپنے آنے والے پروجیکٹس کو لے کر کافی مصروف ہیں ۔

Loading...

یہ بھی پڑھیں : سیکسی بکنی پہن کر پول میں اتری سنی لیونی نے پانی میں لگائی آگ ، دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش

 

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز