Live Results Assembly Elections 2018

شادی کے بعد دیپیکا پڈوکون کا ہاٹ فوٹو شوٹ  ہوا وائرل ، دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے آپ

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ دیپیکا پڈوکون ان دنوں رنویر سنگھ کے ساتھ اپنی شادی کو لے کر موضوع بحث ہیں ۔ ایسے میں دیپیکا پڈوکون کا ایک انتہائی خاص فوٹو شوٹ کی تصویریں سامنے آئی ہیں ، جس میں دیپیکا کا ہاٹ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Dec 06, 2018 11:21 PM IST | Updated on: Dec 08, 2018 04:01 PM IST

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ دیپیکا پڈوکون ان دنوں رنویر سنگھ کے ساتھ اپنی شادی کو لے کر موضوع بحث ہیں ۔ ایسے میں دیپیکا پڈوکون کا ایک انتہائی خاص فوٹو شوٹ کی تصویریں سامنے آئی ہیں ، جس میں دیپیکا کا ہاٹ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔

دیپیکا نے یہ فوٹو شوٹ جی کیو میگزین کیلئے کروایا ہے ۔ یہ فوٹو شوٹ کافی بولڈ ہے ۔ سوشل میڈیا پر دیپیکا کی یہ تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ دیپیکا نے خود بھی ان تصویروں کو سوشل میڈیا پر اب لوڈ کیا ہے ۔

شادی کے بعد دیپیکا پڈوکون کا ہاٹ فوٹو شوٹ  ہوا وائرل ، دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے آپ

خیال رہے کہ دیپیکا اور رنویر نے 14-15 نومبر کو اٹلی کے لیک کومو میں شادی کی تھی ۔ شادی کے بعد اب دونوں اپنے اپنے کام پر لوٹ آئے ہیں ۔

Loading...

یہ بھی پڑھیں : سیکسی بکنی پہن کر پول میں اتری سنی لیونی نے پانی میں لگائی آگ ، دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز