جب وی میٹ کی سیکول میں ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں شاہد اور کرینہ

فلم کے ہر فین کو اس کے سیکول کاانتظار ہے۔فینس کی یہ خواہش جلد پوری سکتی ہے۔ایسی خبریں ہیں کہ فلم ساز اس کا سکیول بنا رہے ہیں اور اس کےل ئے ان کی پسند شاہد اور کرینہ ہیں۔

Jan 29, 2018 11:10 PM IST | Updated on: Jan 29, 2018 11:10 PM IST

ممبئی: اداکار شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور جب وی میٹ کے سیکول میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔ امتیاز علی نے شاہد اور کرینہ کو لےکر 2007میں سپر ہٹ فلم ’جب وی میٹ‘ بنائی تھی۔یہ فلم ہر لہاظ سے پسند کی گئی۔اس فلم کےلئے لوگوں کا خیال ہے کہ شاہد اور کرینہ نے اس میں ابھی تک کی سب سے بہترین اداکاری کی ہے۔

فلم کے ہر فین کو اس کے سیکول کاانتظار ہے۔فینس کی یہ خواہش جلد پوری سکتی ہے۔ایسی خبریں ہیں کہ فلم ساز اس کا سکیول بنا رہے ہیں اور اس کےل ئے ان کی پسند شاہد اور کرینہ ہیں۔

جب وی میٹ کی سیکول میں ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں شاہد اور کرینہ

اداکار شاہد کپور اور اداکارہ قرینہ کپور۔ فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز