Live Results Assembly Elections 2018

سوشل میڈیا پر اب ملائیکہ اروڑہ کی تصویر ہوئی وائرل ، وجہ جان کر چونک جائیں گے آپ

ان دنوں ملائیکہ اروڑہ ، ارجن کپور کے ساتھ اپنے رشتہ کو لے کر موضوع بحث ہیں۔ کچھ ہی دنوں پہلے اس بات کی بھی خبریں آئی تھیں کہ یہ دونوں جلد ہی شادی کرسکتے ہیں ۔

Dec 06, 2018 08:48 PM IST | Updated on: Dec 06, 2018 08:48 PM IST

ان دنوں ملائیکہ اروڑہ ، ارجن کپور کے ساتھ اپنے رشتہ کو لے کر موضوع بحث ہیں۔ کچھ ہی دنوں پہلے اس بات کی بھی خبریں آئی تھیں کہ یہ دونوں جلد ہی شادی کرسکتے ہیں۔ ملائیکہ ، سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ اب ایسے میں ملائیکہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ملائیکہ کی یہ تصویر کافی پسند کی جارہی ہے۔ ان تصویروں میں ملائیکہ نے پیلے اور نیلے رنگ کا ڈریس پہن رکھا ہے۔ وہیں اس لک کو مزید بہتر بنانے کیلئے انہوں نے اپنی ڈریس سے میچ کرتا ہو میک اپ بھی کیا ہوا ہے۔ لیکن اس مرتبہ بحث کا موضوع ان کا رشتہ یا ڈریس نہیں بلکہ وہ جوتی ہے ، جو انہوں نے تصویر میں پہن رکھی ہے۔

سوشل میڈیا پر اب ملائیکہ اروڑہ کی تصویر ہوئی وائرل ، وجہ جان کر چونک جائیں گے آپ

سوشل میڈیا پر اب ملائیکہ اروڑہ کی تصویر ہوئی وائرل ، وجہ جان کر چونک جائیں گے آپ

اس جوتی کی قیمت تقریبا 90 ہزار روپے بتائی جارہی ہے۔ ویسے ملائیکہ ہمیشہ ہی اپنے ڈریس اور لک کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ملائیکہ نے اپنے انسٹا گرام پر ایک پینڈینٹ کی تصویر شیئر کی تھی ، جس پر اے ایم لکھا گیا تھا۔ اس پینڈنٹ کو ملائیکہ اور ارجن سے جوڑ کر دیکھا جارہا ہے ۔ اس کیلئے ملائیکہ ٹرول بھی ہوگئی تھیں، جس پر ملائیکہ نے دوسری تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اے ایم نہیں بلکہ ایم اے ہے ۔ یعنی ملائیکہ اروڑہ ۔

Loading...

malaika 2

یہ بھی پڑھیں : سیکسی بکنی پہن کر پول میں اتری سنی لیونی نے پانی میں لگائی آگ ، دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش

 

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز