!سشمتا سین آئندہ سال اپنے بوائے فرینڈ روہمن سے کریں گی شادی

خبروں کے مطابق، سشمتا سین اپنے ماڈل بوائے فرینڈ روہمن شال کے ساتھ آئندہ سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔

Nov 08, 2018 03:09 PM IST | Updated on: Nov 08, 2018 03:18 PM IST

سشمتا سین کافی وقت سے ماڈل روہمن شال کے ساتھ اپنے افیئر کو لے کر خبروں میں ہیں۔ کچھ میڈیو خبروں کے مطابق، دونوں آئندہ سال شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ گزشتہ دنوں سشمتا سین اور روہمن شال ایکتا کپور کی دیوالی پارٹی میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔

ایک ویب سائٹ میں شائع ہوئی خبر کے مطابق سشمتا آئندہ سال روہمن کے ساتھ شادی کر لیں گی۔ واضح ہو کہ سشمتا نے دیوالی پر روہمن کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ اس تصاویر میں سشمتا کی بیٹیاں بھی ان کے ساتھ ہیں۔ گزشتہ دنوں شلپا شیٹی کی دیوالی پارٹی میں بھی دونوں ساتھ نظر آئے تھے۔

!سشمتا سین آئندہ سال اپنے بوائے فرینڈ روہمن سے کریں گی شادی

اداکارہ سشمتا سین اور ماڈل روہمن

Loading...

View this post on Instagram

#duggadugga ❤️

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47) on

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز