ختم ہوا سب کا انتظار:اب ڈاؤٹ فل نہیں ہیں سلمان،،ریلیز ہوا فلم 'ریس 3' کا ٹریلر

طویل انتظار کے بعد بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ریس 3 کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔لمبا انتظار اس لئے کیونکہ ٹریلر رلیز کرنے سے پہلے سلمان خان نے اپنے ،مداحوں کے ساتھ خوبصورت شرارت کی۔

May 15, 2018 09:53 PM IST | Updated on: May 15, 2018 10:12 PM IST

طویل انتظار کے بعد بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ریس 3 کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔لمبا انتظار اس لئے کیونکہ  ٹریلر رلیز کرنے سے پہلے سلمان خان نے اپنے ،مداحوں کے ساتھ خوبصورت شرارت کی۔سلمان نے پہلے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر لکھاکہ مجھے تھوڑو ڈاؤٹ فل لگ رہا ہے اور اس کے بعد بھی انہوں نے کئی تویٹ کئے۔سلمان بار بار تویٹ کرتے کہ سب تھوڑی دیر مین ریس 3 کا تریلر آ رہا ہے۔

ایسے ہی ایک ٹویٹ میں سلمان نے لکھا کہ کل کا جو مجھے ڈاؤٹ تھا وہ آج بھی مجھے ڈاؤٹ فل لگ رہا ہے پھر انہوں نے سیف اور جان ابراہم ریس کا ٹریلر پوسٹ کیا۔حالانکہ ان سب کے بعد سلمان خان نے ایک اور ٹویٹ کیا اور لکھا کہ چلو بہت ہو گیا اب کھیلنا ۔لکنا ۔دیکھو ریس۔3 کا ٹریلر اب شام 5:15 بجے۔

ختم ہوا سب کا انتظار:اب ڈاؤٹ فل نہیں ہیں سلمان،،ریلیز ہوا فلم 'ریس 3' کا ٹریلر

فلم ریس۔3کے ایک سین میں سلمان خان۔

https://youtu.be/xBht9TG7ySw

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز