سپنا چودھری نے پیٹھ پر بنوایا ٹیٹو ، لکھوائے یہ دو الفاظ ، تصویر ہوئی وائرل

بگ باس 11 سیزن کی کنٹسٹینٹ رہ چکی سپنا چودھری ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اپنے ڈانس سے سب کو دیوانہ بنانے والی سپنا کے فینس ان کی ہر ادا کے قائل ہیں ۔

Nov 09, 2018 09:40 PM IST | Updated on: Nov 09, 2018 09:40 PM IST

بگ باس 11 سیزن کی کنٹسٹینٹ رہ چکی سپنا چودھری ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اپنے ڈانس سے سب کو دیوانہ بنانے والی سپنا کے فینس ان کی ہر ادا کے قائل ہیں ۔ سپنا چودھری کے ٹھمکے نہ صرف ہندوستان میں بلکہ بیرون ممالک بھی کافی مقبول ہیں ۔ جب سے سپنا کا ڈانس ہٹ ہوا ہے تب سےآئے دن سوشل میڈیا پر سپنا کے نام سے کچھ نہ کچھ وائرل ہوتا ہی رہتا ہے۔ سپنا سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے اپنے گانے اور تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

حال ہی میں سپنا چودھری نے اپنی پیٹھ پر ایک ٹیٹو بنوایا ہےاور ٹیٹو بنواتے ہی انہوںنے انسٹاگرام پر تصویر بھی شیئر کردی ۔ شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویر وائرل ہوگئی ۔ سپنا نے اپنی پیٹھ پر دیسی کوین لکھوایا ہے۔ ان کے اس ٹیٹو کو ان کےمداح کافی پسند کررہے ہیں ۔

سپنا چودھری نے پیٹھ پر بنوایا ٹیٹو ، لکھوائے یہ دو الفاظ ، تصویر ہوئی وائرل

سپنا چودھری نے پیٹھ پر بنوایا ٹیٹو ، لکھوائے یہ دو الفاظ ، تصویر ہوئی وائرل

Loading...

View this post on Instagram

Did you read that? 😜😜😍

A post shared by Sapna Choudhary (@itssapnachoudhary) on

سپنا نے اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ آپ نے پڑھا کیا ؟ ۔ شیئر کرتےہی سپنا کی اس تصویر کو تقریبا ایک لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں ۔ ایک یوزر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ سپنا واقعی دیسی کوین ہیں۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز