اس اداکارہ کی ماں کو کس کر بیٹھے سلمان خان، دیکھیں تصویر

بالی ووڈ کے دبنگ خان نے یہ کس اداکارہ کی والدہ کا لے لیا ہے بوسہ، دیکھیں تصویر

Nov 07, 2018 09:25 AM IST | Updated on: Nov 07, 2018 09:42 AM IST

دیوالی کی شروعات ہو چکی ہے لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے ہیں۔ اس موقع پر اسٹارس نے بھی ایک دوسرے کے گھر جاکر مبارک باد دینا شروع کر دیا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے، جس میں سلمان خان ان کی والدہ کا بوسہ لے رہے ہیں۔

سلمان خان اور شلپا شیٹی کا خاندان ایک دوسرے کے بہت قریب ہے۔ دونوں کافی اچھے اور طویل عرصہ سے دوست ہیں۔ سلمان خان نے گزشتہ روز شلپا شیٹی کی ماں کو کس کیا۔ شلپا نے یہ تصویر انسٹاگراپ پر شیئر کی ہے اور ایک خوبصورت کیپن دیا ہے۔ دیکھیں تصویر۔

اس اداکارہ کی ماں کو کس کر بیٹھے سلمان خان، دیکھیں تصویر

کینسر میں مبتلا اپنے ننھے مداح سے اسپتال ملنے پہنچے سلمان خان، پھر کیا یہ کام، ویڈیو وائرل

Loading...

 

Loading...

ری کمنڈیڈ اسٹوریز