Live Results Assembly Elections 2018

سیکسی بکنی پہن کر پول میں اتری سنی لیونی نے پانی میں لگائی آگ ، دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش

اپنے ہاٹ اور سیکسی انداز کیلئے مشہور اداکارہ سنی لیونی ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ اس مرتبہ وہ اپنی ایک بکنی پوز کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔

Dec 05, 2018 06:48 PM IST | Updated on: Dec 05, 2018 06:48 PM IST

اپنے ہاٹ اور سیکسی انداز کیلئے مشہور اداکارہ سنی لیونی ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ اس مرتبہ وہ اپنی ایک بکنی پوز کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہاٹ اور بولڈ تصویر شیئر کی ہے ، جو کافی وائرل ہورہی ہے ۔

تصویر میں شراب کے گلاس کے ساتھ سنی لیونی اپنے گھر کی چھت پر بنے پول میں بکنی میں سیکسی پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر کو شیئر کرتے ہی یہ وائرل ہوگئی اور لوگ طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں ۔

سیکسی بکنی پہن کر پول میں اتری سنی لیونی نے پانی میں لگائی آگ ، دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی

Loading...

View this post on Instagram

In the middle of the city, @dirrty99 and I created a tranquil space just for us on our terrace! Work...Work...Work!!

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

خیال رہے کہ پورن انڈسٹری چھوڑ کر بالی ووڈ میں اپنے دم پر شناخت بنا چکیں سنی لیونی اب فلموں میں اپنے ہاٹ اور سیکسی آئٹم سانگ کیلے مشہور ہیں ۔ اپنی سیکسی تصویر کے علاوہ سنی لیونی اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ بھی تصویر گاہے بگاہے شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : اب مشت زنی سین کرکے سرخیوں میں آئی یہ اداکارہ ، بولڈنیس کی ٹوٹ گئی ساری حدیں

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز