سوشل میڈیا پر اڑ رہا ٹھگس آف ہندوستان کا مذاق، وائرل ہو رہے جوکس

فلم دیکھ کر لوٹ رہے لوگوں کا کہنا ہے کہ فلم میں کٹرینہ سے زیادہ اہم کردار تو امیتابھ کی چیل کا ہے

Nov 09, 2018 12:33 PM IST | Updated on: Nov 09, 2018 12:41 PM IST

امیتابھ بچن اور عامر حان کی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ رلیز ہو چکی ہے لیکن لوگوں کے گلے نہیں اتر رہی۔ جی ہاں طویل عرصہ سے عامر اور امیتابھ کی اس فلم کا انتظار ہر کسی کو تھا۔ ’مسٹر پرفیکٹشنسٹ‘ کے ٹریک ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے لوگوں کو ’ٹھگ‘ سے کافی امید تھی۔ لیکن یہ فلم تھیئٹر میں ناظرین کو انٹرٹین کرنے میں ناکام رہی۔ اس فلم کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اچھا خاصا ماحول بن گیا ہے۔

فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کو لےکر ٹویٹر اور فیس بک پر میمس کی ایک لمبی فہرست تیار ہو گئی ہے۔ فلم دیکھ کر لوٹ رہے لوگوں کا کہنا ہے کہ فلم میں کٹرینہ سے زیادہ اہم کردار تو امیتابھ کی چیل کا ہے۔

سوشل میڈیا پر اڑ رہا ٹھگس آف ہندوستان کا مذاق، وائرل ہو رہے جوکس

فلم کی اسٹارس کے لکس تو پہلے سے ہی خبروں میں تھے۔ لیکن لوگوں کی امید تھی کہ فلم رلیز ہونے کے بعد سین کچھ اور ہوگا۔ لیکن جب پروڈکٹ سامنے ہے تو نظرین کو اس فلم کی کلاس لگانے کا اچھا موقع مل گیا ہے۔ آپ بھی دیکھیئے کہ اس فلم کو لے کر کس طرح کے جوکس بن رہے ہیں۔

Loading...

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز