افغانستان میں محکمہ تعلیم کے دفترپر حملہ ، 10 ہلاک ، متعدد افراد زخمی

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں مسلح افراد نے بدھ کو محکمہ تعلیم کے دفتر پر حملہ کردیا ، جس میں 10افراد ہلاک اور 10زخمی ہوگئے ۔

Jul 11, 2018 09:42 PM IST | Updated on: Jul 11, 2018 09:42 PM IST

کابل : افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں مسلح افراد نے بدھ کو محکمہ تعلیم کے دفتر پر حملہ کردیا ، جس میں 10افراد ہلاک اور 10زخمی ہوگئے ۔ جلال آباد میں دوہفتہ سے بھی کم وقفہ میں یہ تیسرابڑا حملہ ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ یکم جولائی کو سکھوں کے ایک گروپ پر ہوئے خودکش حملہ میں 10سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے وہیں منگل کو ہوئے حملہ میں کم ازکم 12افراد ہلاک ہوئے تھے ۔

Loading...

افغانستان میں محکمہ تعلیم کے دفترپر حملہ ، 10 ہلاک ، متعدد افراد زخمی

علامتی تصویر

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز