وائٹ ہاؤس کے قریب بم کی افواہ پھیلانے والا شخص گرفتار

Mar 19, 2017 07:00 PM IST | Updated on: Mar 19, 2017 07:00 PM IST

واشنگٹن : امریکہ میں وائٹ ہاؤس کی جانچ چوکی کے پاس کار لے جانے اور اس میں بم ہونے کی افواہ پھیلانے کی پاداش میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سی این این نے یہ اطلاع دی ہے۔

ذرائع کے حوالے سے سی این این نے گزشتہ دیر رات بتایا کہ کار میں کسی بھی قسم کا دھماکہ خیز آلہ هونے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن وائٹ ہاؤس کی سیکورٹی کے بندوبست کو اور سخت کر دیا گیا ہے۔ تاہم حکام سے اس واقعے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے قریب بم کی افواہ پھیلانے والا شخص گرفتار

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز