شادی کی خبروں کے درمیان ملائیکہ اروڑہ نے پہنی عجیب و غریب پینٹ ، دیکھ کر ہر کوئی رہ گیا حیران– News18 Urdu

شادی کی خبروں کے درمیان ملائیکہ اروڑہ نے پہنی عجیب و غریب پینٹ ، دیکھ کر ہر کوئی رہ گیا حیران

ملائیکہ اروڑہ اپنے جم لک کو لے کر کافی مشہور ہیں ۔ وہ اکثر ہی اپنے جم اسٹائل کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ انہوں نے کچھ ایسا کردیا ہے کہ ہر کوئی انہیں دیکھ کر حیران ہے۔

Apr 18, 2019 09:14 PM IST | Updated on: Apr 18, 2019 09:14 PM IST

ملائیکہ اروڑہ اپنے جم لک کو لے کر کافی مشہور ہیں ۔ وہ اکثر ہی اپنے جم اسٹائل کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ انہوں نے کچھ ایسا کردیا ہے کہ ہر کوئی انہیں دیکھ کر حیران ہے۔ ملائیکہ نے عجیب و غریب پرنٹ کی پینٹ پہنی تھی ۔ بلیو اور بیج رنگ کی وجہ سے کہیں کہیں یہ پرنٹ دیکھنے میں کافی زیادہ عجیب لگ رہا تھا ۔ اب اسٹائل کے معاملہ میں ملائیکہ کو کیا ہی صلاح دے سکتے ہیں ، لیکن اس پینٹ کو لے کر انہیں سوچنا ضرور چاہئے۔

ویسے ملائیکہ کے جم لک کے دیوانے صرف ان کے فینس ہی نہیں بلکہ کرینہ کپور بھی ہیں۔ کرینہ نے کافی ود کرن شو میں مذاق کرتے ہوئے کہا تھا کہ جم جاتے ہوئے میری تصویر مت کھینچو ، میرے پاس زیادہ پائجامہ نہیں ہے ۔ اس معاملہ میں ملائیکہ آگے ہیں ۔ کرینہ کی اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔

شادی کی خبروں کے درمیان ملائیکہ اروڑہ نے پہنی عجیب و غریب پینٹ ، دیکھ کر ہر کوئی رہ گیا حیران

شادی کی خبروں کے درمیان ملائیکہ اروڑہ نے پہنی عجیب و غریب پینٹ ، دیکھ کر ہر کوئی رہ گیا حیران

اپنی اس عجیب ڈریس کے علاوہ ملائیکہ ان دونوں اپنی شادی کی خبروں کو لے کر بھی سرخیوں میں ہیں۔ کہا جارہا تھا کہ وہ 18 اپریل کو ارجن کپور سے شادی کرنے والی ہیں، لیکن یہ خبر فرضی ثابت ہوتی نظر آرہی ہے۔ دیکھنے والی بات ہوگی کہ ملائیکہ خود اپنی شادی کو لے کر اب کیا انکشاف کرتی ہیں۔

Loading...

Loading...