دبئی میں 20 ہزار فٹ کی اونچائی سے کودی بالی ووڈ کی یہ بولڈ اداکارہ ، سوشل میڈیا پر تصویر ہوئی وائرل– News18 Urdu

دبئی میں 20 ہزار فٹ کی اونچائی سے کودی بالی ووڈ کی یہ بولڈ اداکارہ ، سوشل میڈیا پر تصویر ہوئی وائرل

حال ہی میں اروشی نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ ایسی تصویریں شیئر کی ہیں ، جنہیں دیکھنے کے بعد ان کے مداح کافی حیران رہ گئے ۔

May 21, 2019 11:34 PM IST | Updated on: May 21, 2019 11:34 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ سوشل میڈیا پر مسلسل اپ ڈیٹ رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر اروشی روتیلا اپنے مداحوں کیلئے تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں حال ہی میں اروشی نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ ایسی تصویریں شیئر کی ہیں ، جنہیں دیکھنے کے بعد ان کے مداح کافی حیران رہ گئے ۔ دراصل اروشی نے انسٹاگرام پر اسکائی ڈائیونگ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔

ہاٹ انداز میں نظر آنے والی بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ حال ہی میں انہوں نے 20 ہزار فٹ کی اونچائی سے چھلانگ لگائی ہے ۔ یہ اسکائی ڈائیونگ انہوں نے چھٹیوں کے دوران کی ہے ۔

دبئی میں 20 ہزار فٹ کی اونچائی سے کودی بالی ووڈ کی یہ بولڈ اداکارہ ، سوشل میڈیا پر تصویر ہوئی وائرل

دبئی میں 20 ہزار فٹ کی اونچائی سے کودی بالی ووڈ کی یہ بولڈ اداکارہ

Loading...

تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ خوشی کا ایک اور سال ، اسکائی ڈائیو کا ایک اور سال ۔

 बॉलीवुड अभिनेत्री सोशल मीडिया पर लगातार अपडेट रहती हैं. इंस्टाग्राम पर उर्वशी अपने फैंस के लिए तस्वीरें शेयर करती रहती हैं. वहीं हाल ही में उर्वशी ने अपने इंस्टाग्राम पर कुछ ऐसी तस्वीरें शेयर की जिन्हें देखने के बाद उनके फैंस काफी हैरान रह गए. दरअसल उर्वशी ने इंस्टाग्राम अकाउंट पर स्काईडाइविंग की तस्वीरें शेयर की हैं.

 अपनी बोल्डनेस को लेकर चर्चा में रहने वाली उर्वशी जल्द ही जॉन अब्राहम के साथ फिल्म 'पागलपंती' में नज़र आने वाली हैं. फिल्म में उनके साथ सौरभ शुक्ला, इलियाना डिक्रूज़ और अरशद वारसी जैसे स्टार्स नज़र आएंगे.

خیال رہے کہ اپنی بولڈنیس کو لے کر سرخیوں میں رہنے والی اروشی جلد ہی جان ابراہم کے ساتھ فلم پاگل پنتی میں نظر آنے والی ہیں ۔ فلم میں ان کے ساتھ سوربھ شکا ، الیان ڈیکروز اور ارشد وارثی جیسے اسٹارس بھی نظر آئیں گے ۔

Loading...