کینیڈا: جج کا واضح گائیڈ لائن ملنے تک نقاب پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ

Dec 02, 2017 10:16 AM IST | Updated on: Dec 02, 2017 10:16 AM IST

اوٹاوا۔ کینیڈا کے ایک جج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کردیا ہے۔ قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئےجج نے کہا حکومت کی جانب سےواضح  گائیڈ لائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہے گا۔

اکتوبرمیں منظور کئے جانے والے قانون کے تحت اساتذہ،طالبات،پولیس اوراسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ تاہم آج تین ماہ کے بعد کینیڈا کےجج نے نقاب پرپابندی کا قانون واضح گائیڈلائن ملنے تک معطل کردیا ہے۔

کینیڈا: جج کا واضح گائیڈ لائن ملنے تک نقاب پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ

علامتی تصویر

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز