Live Results Assembly Elections 2018

آرمی جوان نے بنایا نابالغ لڑکے ۔ لڑکی کا برہنہ ویڈیو ، کی چھیڑ چھاڑ 

زخمیوں نے بتایا کہ دونوں لڑکا ۔ لڑکی جنگل میں بیٹھ کر بات کر رہے تھے۔ اسی دوران ملزم جوان آیا اور انہیں ڈرا دھمکا کر ایک کمرے میں لے گیا جہاں دونوں کا برہنہ ویڈیو بنالیا۔

Oct 11, 2018 06:12 PM IST | Updated on: Oct 11, 2018 06:12 PM IST

راجدھانی رانچی کے نام کم تھانہ علاقے میں برہنہ ویڈیو بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ آرمی کے ایک جوان نے نابالغ لڑکے ۔ لڑکی کا برہنہ ویڈیو بنا لیا۔ پھر لڑکی کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ اس کو لیکر مقامی لوگوں اور ملزم جوان میں جم کر مار پیٹ ہوئی۔ جس میں تین لوگ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ایک کی حالت نازک ہے۔

تین  نو جوانوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس درمیان معاملے کی جانکاری ملنے کے  بعد چائلڈ پروٹکشن کمیشن کی چیئرمین آرتی کجورنےنام کم تھانہ پہنچ کر معاملے کے بارے میں جانکاری لی۔ اسپتال جاکر زخمیوں کا بھی حال چال جانا۔ آرتی کجور نے کہا کہ نابالغ  لڑکے ۔ لڑکی کا برہنہ ویڈیو بنانا سنگین جرم ہے۔ اس معاملے میں ملزم جوان پر کارروائی ہونی چاہئے۔

آرمی جوان نے بنایا نابالغ لڑکے ۔ لڑکی کا برہنہ ویڈیو ، کی چھیڑ چھاڑ 

زخمی شخص

زخمیوں نے کہا کہ دونوں لڑکا ۔ لڑکی جنگل میں بیٹھ کر بات کر رہے تھے۔ اسی دوران ملزم جوان آیا اور انہیں ڈرا دھمکا کر ایک کمرے میں لے گیا جہاں دونوں کا برہنہ ویڈیو بنالیا۔ اسی ویڈیو کی بنیاد پر لڑکی لو بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ اسے جنگل میں اکیلے بلایا ۔ بطور نو جوان اس کی جانکاری لوگوں کو مل گئی۔ لڑکی جب جنگل پہنچی تو جوان نے اس کے ساتھ چھیڑ چھیڑ شروع کر دی۔ اسی دوران وہ لوگ بھی وہاں پہنچ گئے۔ جس کے بعد ملزم جوان اور نوجوانوں میں جم کر مار پیٹ ہوئی۔ بعد میں کچھ اور جوان وہاں پہنچ گئے جنہوں نے نو جوانون کو پکڑ کر ان کی جم کر پٹائی کر دی۔

بچوں کو بڑوں کے ساتھ جنسی تعلقات بنانے کو کہا ، بے شرمی کی حد تو یہ تھی کہ وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ بھی سیکس کرتا

Loading...

(اوم پرکاش کی رپورٹ )

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز