گاڑی کی زد میں آنے سے فوجی جوان کی موت

حادثے میں جوان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ذرائع نے بتایاکہ متوفی جوان شکار ی پاڑا تھانہ علاقہ کے گجی سیمل گاوں کا رہنے والا تھا

Oct 25, 2018 08:09 PM IST | Updated on: Oct 25, 2018 08:09 PM IST

جھارکھنڈ ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ کے رانی ڈنڈا گاوں کے نزدیک دیر رات نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے فوج کے ایک جوان کی موت ہو گئی۔پولیس ذرائع نے آج بتایاکہ اروناچل پردیش میں فوج میں تعینات جوان روی ناتھ سورین چھٹی لیکر جھارکھنڈ اپنے گھر آیا ہوا تھا۔

رویناتھ دیر رات موٹر سائیکل سے رانی ڈنڈا کی جانب جارہا تھا تبھی نامعلوم گاڑی کی زد میں آگیا۔ حادثے میں جوان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

گاڑی کی زد میں آنے سے فوجی جوان کی موت

علامتی تصویر

ذرائع نے بتایاکہ متوفی جوان شکار ی پاڑا تھانہ علاقہ کے گجی سیمل گاوں کا رہنے والا تھا

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز