مدھیہ پردیش بورڈ کے نتائج کا اعلان ، کیا آپ ذہنی دبائو میں ہیں ، یہ پڑھیں

مدھیہ پردیش بورڈ کے امتحانات کے نتائج آچکے ہیں ۔ایسے میں طلبہ کے ساتھ ساتھ ان کے والدین بھی بے چینی کے دور سے گزر ہے ہیں ۔

May 14, 2018 01:43 PM IST | Updated on: May 14, 2018 02:27 PM IST

مدھیہ پردیش بورڈ کے امتحانات کے نتائج آچکے ہیں ۔ایسے میں طلبہ کے ساتھ ساتھ ان کے والدین بھی بے چینی کے دور سے گزر ہے ہیں ۔ حالانکہ اب پریشان ہونے سے کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ طلبہ اگزام میں جیسا پرفارم کر تے ہیں ویسے ہی ریزلٹ آتا ہے ۔ ہم آپ کو کچھ طریقہ بتایں گے جس سے آپ امتحان کےٹنشن دور کر سکتے ہیں۔ مدھیہ پردیش بورڈ کے امتحانات کے نتائج آچکے ہیں ۔ایسے میں طلبہ کے ساتھ ساتھ ان کے والدین بھی بے چینی کے دور سے گزر ہے ہیں ۔ حالانکہ اب پریشان ہونے سے کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ طلبہ اگزام میں جیسا پرفارم کر تے ہیں ویسے ہی ریزلٹ آتا ہے ۔ ہم آپ کو کچھ طریقہ بتایں گے جس سے آپ امتحان کےٹنشن دور کر سکتے ہیں۔

اکثر ایسا دیکھا جاتا ہے والدین اپنے بچوں سے ریزلٹ کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔ وہ مسلسل پوچھتے رہتے ہیں کہ اس کے کتنے فیصد مارکس آنے والے ہیں ۔ جبکہ اس بات سے بچہ اور زیادہ فکر مند ہو جاتا ہے ۔اپنے بچے کو بوسٹ اپ کریں ۔ نمبر سے ہی مستقبل نہیں بنتا ۔ اسلئے اسے سمجھائیں کہ اگر اس کے نمبر کم بھی آئیں ہے تو بھی آپ ہمیشہ اس کے ساتھ ہیں۔ اکثر ایسا دیکھا جاتا ہے والدین اپنے بچوں سے ریزلٹ کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔ وہ مسلسل پوچھتے رہتے ہیں کہ اس کے کتنے فیصد مارکس آنے والے ہیں ۔ جبکہ اس بات سے بچہ اور زیادہ فکر مند ہو جاتا ہے ۔اپنے بچے کو بوسٹ اپ کریں ۔ نمبر سے ہی مستقبل نہیں بنتا ۔ اسلئے اسے سمجھائیں کہ اگر اس کے نمبر کم بھی آئیں ہے تو بھی آپ ہمیشہ اس کے ساتھ ہیں۔

مدھیہ پردیش بورڈ کے نتائج کا اعلان ، کیا آپ ذہنی دبائو میں ہیں ، یہ پڑھیں

دوسروں کے بچوں سے مقابلہ کرنے سے گریز کریں ۔ والدین میں اکثر یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کے بچوں سے اپنے بچوں کا موازنہ کرنے لگتے ہیں ۔ہر بچہ الگ ہوتاہے آپ کے بچے میں بھی کچھ خاص خصوصیات ہوں گی جن کی شناخت کر کے انہیں بہتر بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔  دوسروں کے بچوں سے مقابلہ کرنے سے گریز کریں ۔ والدین میں اکثر یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کے بچوں سے اپنے بچوں کا موازنہ کرنے لگتے ہیں ۔ہر بچہ الگ ہوتاہے آپ کے بچے میں بھی کچھ خاص خصوصیات ہوں گی جن کی شناخت کر کے انہیں بہتر بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

یہ بات تو بلکل بھی نہ سوچیں کہ دوسرے لوگ کیا سوچیں گے، اکثر ایسا دیکھا جاتا ہے کہ بچے یہ سوچتے ہیں کہ اگر نمبر کم آئے تو لوگ کیا سوچیں گے۔ ایسے خیالات سے بچیں ۔ آپ کاریزلٹ آپ کی محنت کا نتیجہ ہے دوسروں کی اس میں کوئی شراکت نہیں ہے ۔ یہ بات تو بلکل بھی نہ سوچیں کہ دوسرے لوگ کیا سوچیں گے، اکثر ایسا دیکھا جاتا ہے کہ بچے یہ سوچتے ہیں کہ اگر نمبر کم آئے تو لوگ کیا سوچیں گے۔ ایسے خیالات سے بچیں ۔ آپ کاریزلٹ آپ کی محنت کا نتیجہ ہے دوسروں کی اس میں کوئی شراکت نہیں ہے ۔

طلباء پر بورڈ امتحان میں زیادہ سے زیادہ نمبر لانے کا پریشر رہتا ہے ۔ اپنے بچوں پر ایسا پریشر نہ ڈالیں ۔ پریشر ڈالنے پر بچے آگے چل کر ڈپریشن کے شکار ہو سکتے ہیں ۔ والدین نتائج آنےکے بعد اپنے بچوں سےبات کریں اور انہیں سمجھائیں کہ آگے بہت کچھ ہے کرنے کےلئے او کم نمبر ان کے خوابوں کو نہیں توڑ سکتے۔   طلباء پر بورڈ امتحان میں زیادہ سے زیادہ نمبر لانے کا پریشر رہتا ہے ۔ اپنے بچوں پر ایسا پریشر نہ ڈالیں ۔ پریشر ڈالنے پر بچے آگے چل کر ڈپریشن کے شکار ہو سکتے ہیں ۔ والدین نتائج آنےکے بعد اپنے بچوں سےبات کریں اور انہیں سمجھائیں کہ آگے بہت کچھ ہے کرنے کےلئے او کم نمبر ان کے خوابوں کو نہیں توڑ سکتے۔

 

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز