مدھیہ پردیش بورڈ امتحانات 2018 کے 10ویں اور 12ویں نتائج کا ہوا اعلان

مدھیہ پردیش سکنڈری اجوکیشن بورڈ کے ذریعہ منظم 12 ویں اور 10 ویں کے نتائج کا علان آج ہوگا ۔

May 14, 2018 11:17 AM IST | Updated on: May 14, 2018 11:26 AM IST

مدھیہ پردیش سکنڈری اجوکیشن بورڈ کے ذریعہ منظم 12 ویں اور 10 ویں کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے ۔ میرٹ والے طلبہ کو وزیر اعظم شیوراج سنگھ چوہان کے ذریعہ اعزاز دیا جائے گا۔ طلبہ ایم پی بورڈ کا ریزلٹ آفیشیل ویبسائٹ پردیکھ سکتے ہیں۔

سرکاری طور پر دی گئی اطلاع کے مطابق 10 ویں اور 12 ویں کے امتحانات کے نتائج پیر کے روز علان کئے جائیں گے ۔ اس سال تقریباََ 20 لاکھ طلبہ نے 10 ویں اور 12 ویں کے امتحانات دئے تھے ۔ 12ویں درجہ سے 7 لاکھ 69 ہزار طلبہ اور 10 ویں درجہ کے 11 لاکھ 48 ہزار طلبہ امتحانات میں شامل ہوئے تھے۔واضح رہےکہ ایم پی بورڈ 12 ویں کےامتحانات 1 مارچ سے 3 اپریل تک چلے تھے۔ جبکہ دوسری جانب 10 ویں بورڈ کے امتحانات 5 مارچ سے 31 مارچ تک ہوئے تھے۔

مدھیہ پردیش بورڈ امتحانات 2018 کے 10ویں اور 12ویں نتائج کا ہوا اعلان

 

ری کمنڈیڈ اسٹوریز