مدھیہ پردیش الیکشن : کانگریس نے جاری کی دوسری فہرست ، ان 16 امیدواروں کو ملا ٹکٹ

کانگریس نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اتوار کو اپنے 16 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری مکل واسنک نے یہاں جاری یہ فہرست جاری کی۔

Nov 04, 2018 08:13 PM IST | Updated on: Nov 04, 2018 08:13 PM IST

کانگریس نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اتوار کو اپنے 16 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری مکل واسنک نے یہاں جاری یہ فہرست جاری کی۔

کانگریس نے گزشتہ شب اپنے 155 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی۔ اس طرح پارٹی اب تک 171 امیدواروں کا اعلان کرچکی ہے۔

مدھیہ پردیش الیکشن : کانگریس نے جاری کی دوسری فہرست ، ان 16 امیدواروں کو ملا ٹکٹ

فائل فوٹو

دوسری فہرست میں رام نواس راوت (وجے پور)، بیج ناتھ کشواہا (سبل گڑھ)، راجندر بھارتی (دتیا)، سدھارتھ لاڈا (شیو پوری)، مہندر سنگھ راوت (کولارس)، چندر پرکاش اہیروار (گُنا، محفوظ)، گوپال سنگھ چوہان (چندیری)، برجیندر سنگھ یادو (مونگا ولی)، وکرم سنگھ ناتی راجا )راج نگر)، کملیشور پرساد دویویدی ( سیدھی)، رام بھجن ساکیت (دیوسر، محفوظ)، منوج مالوے (آملہ، محفوظ)، مہندر ڈاکٹر سنگھ چوہان (نریلا)، گووردھن دانگی (بیاورا)، مکیش پٹیل (علی راجا پور، محفوظ) اور وال سنگھ میڑھا (پیٹلاود، محفوظ)کے نام شامل ہیں۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز