مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ منا رہا ہے سرسید اور ولبھ بھائی پٹیل پکھواڑا

مد ھیہ پر دیش مد رسہ بورڈ کے ذریعہ سرسیداحمد خاں اورسردار ولبھ پٹیل کے یوم پید ائش پرکھیلوں کےمقابلوں کا انعقاد کیا گیا تھا۔

Oct 31, 2017 08:53 PM IST | Updated on: Oct 31, 2017 08:53 PM IST

 بھوپال۔  مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ نے تعلیم کےساتھ سماجی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اور قومی دھارا سے جوڑنے کے مقصد سے ریاست بھر کے مدرسوں میں مختلف اکٹویٹیزشروع کی تھی ۔ جن میں شجرکاری سے لیکر ترنگا یاترا میں انہوں نے بہترین مظاہرہ کیا ہے ۔ اس سلسہ میں مد ھیہ پردیش مدرسہ بورڈ  کے زیراہتمام منعقد کئےگئےاسپورٹس پکھواڑے کےدوران مدھیہ پردیش مدرسہ   طلباء نے دیگراسکولی بچوں کی طرح اپنی بہترین موجود گی درج کرائی ہے ۔

مد ھیہ پر دیش مد رسہ بورڈ کے ذریعہ سرسیداحمد خاں اورسردار ولبھ پٹیل کے یوم پید ائش پرکھیلوں کےمقابلوں کا انعقاد کیا گیا تھا۔ تقریبا ایک پکھواڑے تک چلے اس پروگرام کا آج اختتام ہے ۔ جس میں مدارس کے طلباء کو  انعامات تقسیم  کیے جائیں گے۔

مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ منا رہا ہے سرسید اور ولبھ  بھائی پٹیل پکھواڑا

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز