مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو جھٹکا ، نامزدگی کے آخری دن دو قد اور لیڈروں نے دیا استعفی

مدھیہ پردیش کے ستنا میں آج نامزدگی داخل کرنے کے آخری دن ضلع کے دو قد آور لیڈروں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا۔

Nov 09, 2018 08:28 PM IST | Updated on: Nov 09, 2018 08:28 PM IST

مدھیہ پردیش کے ستنا میں آج نامزدگی داخل کرنے کے آخری دن ضلع کے دو قد آور لیڈروں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کو مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا ضلع میں آج دو بڑے جھٹکے لگے۔ ضلع کے سینئر بی جے پی لیڈر ارون دویدی اپنے تمام عہدوں کو قربان کرتے ہوئے اپنا استعفی ریاستی صدر راکیش سنگھ کو بھیج دیا، جبکہ دوسرا جھٹکا ڈاکٹر رشمی سنگھ پٹیل نے دیا۔ ڈاکٹر رشمی نے امیدواروں کے ٹکٹوں کی تقسیم سے ناراض ہو کر ناگود اسمبلی حلقہ سے آزاد امیدوار کے طور پر نامزدگی داخل کر دی ہے۔

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو جھٹکا ، نامزدگی کے آخری دن دو قد اور لیڈروں نے دیا استعفی

علامتی تصویر

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز