لیبیا میں اسمگلروں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک

Oct 03, 2017 01:39 PM IST | Updated on: Oct 03, 2017 01:39 PM IST

طرابلس۔ مغربی لیبیا کے صبراتہ میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کرنے والوں کے درمیان حال ہی میں ہوئے تصادم میں کم از کم پانچ شہری ہلاک اور دیگر 12زخمی ہوگئے ۔ اقوام متحدہ نے پیر کے روزیہ اطلاع دی ۔

اقوام متحدہ کے لیبیا مشن نے ایک بیان میں کہا کہ صبراتہ یونیورسٹی اسپتال میں دوبار فائرنگ ہوئی جس کی وجہ سے ایمرجنسی اور سرجری کے شعبے تباہ ہوگئے ۔ داعش کے خلاف لڑائی کے لئے پچھلے سال دباشی برگیڈ کا قیام عمل میں آیاتھا۔ یہ گروپ پہلے اسمگلنگ کے لئے جانا جاتا تھا۔

لیبیا میں اسمگلروں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز